the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،25فروری(اعتمادنیوز)کرمان گھاٹ سبودھیا کالونی کے ایک 11سالہ طالب علم نے اپنی رہائش گاہ میں خودکو آگ لگا کرخودکشی کرلی۔سرور نگر پولیس کے مطابق نعش وی شیوآنندو کی حیثیت سے کی گئی۔شیو یا کے والد راجو نے بتایا کہ



وہ تیسری جماعت میں زیرتعلیم تھا،اور اسکول سے واپسی کے بعد بڑے بھائی نرسملہو سے کسی بات پر ناراض ہوگیا اور18فروری کے روزباورچی خانے میں جاکر کیروسین ڈال کر آگ لگا لی۔اسے فوری طور پر عثمانیہ دواخانہ لیے جایا گیا ،پیر کے روز دیر رات وہ فوت ہوگیا۔سرور نگر پولیس نے ایک کیس درج کرلیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.